ولایت فقیہ
-
تاریخ: 1397/9/25 ساعت: 5:28
ولایت, فقیہ, کا مطلب اگر انسانxa0 ٹھیک سے سمجھ جائے تو سارے مسائل خود بخود حل ہو جاتے ہیں۔xa0ولایت کہتے ہیں حکومت کو اور فقیہ کہتے ہیں اس شخص کو جو دین میں درجہ اجتہاد پر فائز ہو اس کے ساتھ ساتھ عادل ہو، عاقل ہو اور دنیا کے مسائل سے آشنا ہو۔xa0پس ولایت فقیہ کا مطلب ہوا فقیہ اور مجتہد کی حکومت۔
نقش صله رحم در کاهشها و آسیب های خانوادگی
-
تاریخ: 1397/1/6 ساعت: 19:29
انسان موجودی اجتماعی است و بدون همکاری دیگران و بهره گیری از کمکهای مادی و معنوی آنان نمی تواند زندگی خود را تنظیم کند، موانع و مشکلات را از سر راه پیشرفت خود بردارد و به اهداف خود برسد. صله رحم، بهترین حامیان اجتماعی هر فردی است و با حمایت های صله رحمی، هم می توانند زمینه رشد و تحوّل و کمال اعضای ...
نمودار عقائد
-
تاریخ: 1396/9/9 ساعت: 13:54
[unable to retrieve full-text content]عقائد کی مختصر بیان 1 - توحيد 2- عدل 3- نبوّت 4- امامت 5- معاد
مجموعه مراثی ماه محرم
-
تاریخ: 1396/7/14 ساعت: 12:22
مجموعه مراثی ماه محرم xa0 مرثیہ خرو ج از مدینہ xa0 xa0 xa0 xa0 xa0 xa0 xa0 مدینینگنہ بیونید رگلیفو حسین کھسمن تھونے ژھانگسے xa0 xa0 xa0 xa0 xa0 xa0 xa0ژھیرین شخص رخصتی فیا نوین اپو چوے استنینگ ترانگسے xa0 xa0 xa0 xa0 xa0 xa0 xa0 xa0 xa0 xa0 xa0 xa0 xa0 ژھرین سنینگبوس فونین ہلژہمہ ضریح پویکہا کلے غدو...
ذات خدا اور اس کی وحدانیّت
-
تاریخ: 1396/6/23 ساعت: 1:03
مقدّمه عصر حاضرمیں ہم ایک عظیم تبدیلی کے گواہ ہیں، ایسی تبدیلی جوxa0دنیا کے سب سےxa0بڑے آسمانی دین ،اسلام کے سبب سےxa0وجود میں آئی ہے۔دنیا کے مسلمان، خواب غفلت سے بیدارہوئے ہیں اور اپنی اصل کی طرف لوٹ رہے ہیں، اوراپنی مشکلات کےxa0حل ،جوانھیں کہیں اورxa0نظر نہیں آئی، اسلامی تعلیمات اور اس کے اصول ...
نمودار عقائد
-
تاریخ: 1396/5/7 ساعت: 22:28
[unable to retrieve full-text content]عقائد کی مختصر بیان 1 - توحيد 2- عدل 3- نبوّتxa0 4- امامت 5- معاد
نبوت انبیاء الہی اور کتب آسمانی
-
تاریخ: 1396/5/7 ساعت: 22:28
ہمارا عقیدہ ہے کہxa0خداوند عالم نے انسانوں کی ہدایت اور انھیں کمال و سعادت ابدی تک پہنچانے کے لیے انبیاء و مرسلین کو مبعوث کیاہے، کیونکہ اگر خداوند عالم انھیں نہ بھیجتا تو انسان کے بیجهنے کا مقصد حاصل نہ ہوتا اور وہ گمراہی کے گرداب میں غوطہ ور رہتے: رسلا مبشرینxa0ومنذرین لئلایکون للناس علی اللہ حجة ...
ذات خدا اور اس کی وحدانیّت
-
تاریخ: 1396/5/7 ساعت: 22:28
مقدّمه عصر حاضرمیں ہم ایک عظیم تبدیلی کے گواہ ہیں، ایسی تبدیلی جوxa0دنیا کے سب سےxa0بڑے آسمانی دین ،اسلام کے سبب سےxa0وجود میں آئی ہے۔دنیا کے مسلمان، خواب غفلت سے بیدارہوئے ہیں اور اپنی اصل کی طرف لوٹ رہے ہیں، اوراپنی مشکلات کےxa0حل ،جوانھیں کہیں اورxa0نظر نہیں آئی، اسلامی تعلیمات اور اس کے اصول ...
عدل و عدالت اور اس کی اہمیت
-
تاریخ: 1396/5/7 ساعت: 22:28
عدل ایک الہی صفت ہے ۔جو تمام الہی صفات کے درمیان اپنی الگ خصوصیت کی وجہ سے اصول دین میں شامل ہے ۔یعنی دین مبین اسلام میں توحید کے بعد عدل کو قرار دینا خود اس کی اہمیت کی گواہی ہے ۔ قرآن مجید نے اس صفت کو متعدد مقامات پر بیان کیا ہے ۔ یہاں تک اللہ نے اپنی مخلوق کی ھدایت کے لیے بھیجے گئے انبیاء کا مقص
دانلود قالب های مذهبی بلاگفا
-
تاریخ: 1396/5/7 ساعت: 22:28
[unable to retrieve full-text content]دانلود قالب های مذهبی بلاگفا xa0 xa0 xa0 xa0 xa0 xa0 xa0 xa0 xa0 xa0 xa0 xa0 xa0 xa0 xa0 میهن بلاگxa0 xa0xa0
مجمع ثامن الائمه طلاب گمبه سکردو
-
تاریخ: 1396/5/7 ساعت: 22:28
[unable to retrieve full-text content]
دین اسلام کی چوتهی اصل امامت
-
تاریخ: 1396/5/7 ساعت: 22:28
xa0دین اسلام کی چوتھی اصل اور اعتقاد کی چوتھی بنیاد امامت ھے لغت میں امام کے معنی رھبر ا ور پیشوا کے ھیں اور اصطلاح میں پیغمبر اکرم کی وصایت وخلافت اور ائمہ معصومین کی رھبری مراد ھے، امامت شیعوں کی نظرمیں اصول دین میں سے ایک ھےxa0 اور امام کا فریضہ شیعوں کی نظر میں پیغمبر اسلام کے فرائض کی انجام دھی...
قضاوت و قاضی
-
تاریخ: 1395/6/21 ساعت: 5:14
مفهوم قضاوت و قاضی قضاوت در لغت قضاء از ماده قضی یقضی قضاءً و قضیّةً است به معنای حکم و فیصله دادن بامری است. در کتب لغوی معانی متعدّدی بیان کرده اند ، بعضی از معانی را که در کتب لغوی ذکر کرده ، در ذیل بیان می نمایم : در مفردات قرآن، راغب اصفهانی قضاء را به معنای فصل و أمر دانسته ، چه قولی باشد «وَ ...
مسئله إجزاء
-
تاریخ: 1395/6/21 ساعت: 5:13
تقریرات مسئله إجزاء استاد : حجّة الاسلام والمسلمین آقای احمدی نویسنده : محمد حسن ذاکری سال : 1393 بحث اجزاء و عدم آن در دو موضع برّسی می شود : الف: اجزاء و عدم اجزاء مسبت به هر امری مستقلاً ب:اجزاء و عدم اجزاءِ أمر اضطراری یا ظاهری از أمر واقعی ، موضع اوّل: گویا اجماع قائم است بر اجزاء به این معنی ک...
قرآن کے بارے میں شیعوں کا عقیدہ
-
تاریخ: 1395/6/21 ساعت: 5:13
قرآن کے بارے میں شیعوں کا عقیدہ ہمارا عقیدہ ہے کہ الله نے عالم انسانیت کی ہدایت کے لئے بہت سی آسمانی کتابیں بھیجیں جیسے صحف ابراہیم ،صحف نوح،توریت،انجیل اور ان میں سب سے جامع قرآن کریم ہے ۔اگر یہ کتابیں ناز ل نہ ہوتیں تو انسان الله کی معرفت اور عبادت میں بہت سے غلطیوں کا شکار ہو جاتا اور اصول تقویٰ ...
احترام كودكان دراسلام
-
تاریخ: 1395/6/21 ساعت: 5:12
احترام كودكان دراسلامپژوهشگر: سيد شبيرحسين موسوي چكيده:xa0 كرامت به فرزن يكي از نياز هاي اساسي كودكان است رفع اين نياز در كودكان اثار مهمیxa0را به دنبال دارد .بزر گان دين نه تنها كودكان را احترام و بزورك داشت بلكه بزرگسالان مساوي مي دانند.بايدxa0تكريم واحترام كودك و برهيز از تحقير انها و شيوهاي تكري...
شرح تفسیر نهج البلاغة
-
تاریخ: 1395/6/21 ساعت: 5:12
شرح تفسیر نهج البلاغة xa0 حکمت1، حکمت2، حکمت3، حکمت4،xa0حکمت5، حکمت6،xa0حکمت7، حکمت8، حکمت9، حکمت10،
فضیلت روز عرفه
-
تاریخ: 1395/6/21 ساعت: 5:11
فضیلت روز عرفه حدیث پیامبر اکرم (ص) در مورد روز عرفه : ۱-خداوند در هیچ روزی با اندازه روز عرفه ، بندگان را از آتش دوزخ نمی رهاند. ۲-برخی از گناهان جز در عرفات بخشوده نمی شوند. ۳-گناه کارترین فرد در عرفات کسی است که از آن جا باز گردد در حالی که گمان می برد آمرزیده نخواهد شد. روز نهم ما ذی الحجه روز ع...